پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے جاری کردی اعلامیہ کے مطابق سب میرین کیبل اے اے ای ون میں پیدا خرابی کے پیش نظر عارضی بینڈوڈتھ کا بندوست کر لیا ہے۔اس وقت ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے ڈی گریڈیشن نہیں ہے۔اے اے ای ون سب میرین کیبل کی بحالی کے عمل کی مسلسل نگرانی ہورہی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق پی ٹی اے تمام سروسز کی فعالیت کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
Discussion about this post