چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے 8 فروری کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ خیبر پختون خوا اور شمالی پنجاب کے پی ٹی آئی کارکنان صوابی میں جمع ہوں گے۔۔پی ٹی آئی کارکنان اور پارٹی قیادت صوابی میں احتجاج ریکارڈ کرے گی۔ ملک کے دیگر شہروں میں بھی پارٹی کارکنان مظاہرے کریں گے۔
Discussion about this post