اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل لارجر بینچ نے جو فیصلہ 11 جنوری کو محفوظ کیا تھا وہ آج سنا دیا گیا۔ بینچ نے زبانی فیصلہ سناتے ہوئے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ کو اگست 2022 کو چیلنج کیا تھا۔
Discussion about this post