اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے جن 35 ارکان کے استعفے منظور کیے، ان میں پرویز خٹک، قاسم سوری، اسد قیصر، علی امین گنڈا پور، نورالحق قادری، عطااللّٰہ ، راجہ خرم نواز، عمران خٹک، مراد سعید، عمر ایوب خان، شہریار آفریدی، صداقت علی خان اور غلام سرور خان، شیخ راشد شفیق، منصور حیات خان، فواد چوہدری، ثناءاللّٰہ خان مستی خیل حماد اظہر، شفقت محمود، عامر ڈوگر، شاہ محمود قریشی، زرتاج گل، فہیم خان، سیف الرحمان، عالمگیر خان ، علی زیدی ، آفتاب حسین صدیقی، آفتاب جہانگیر، محمد اسلم خان، نجیب ہارون، عالیہ حمزہ، کنول شوذب، اسد عمر اور علی نوازاعوان شامل ہیں۔
#ECP de-notifies the following Members of National Assembly of Pakistan with immediate effect pic.twitter.com/3NzOGHP9uR
— Election Commission of Pakistan (OFFICIAL) (@ECP_Pakistan) January 17, 2023
الیکشن کمیشن نے ان 35 ارکان کو ڈی نوٹی فائی بھی کردیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا بھی استعفیٰ قبول کرلیا گیا ہے۔
Discussion about this post