وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رینجرز کی کراچی میں تعیناتی 13 جون 2024 تا 9 دسمبر 2024 تک ہے، رینجرز کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت اختیارات حاصل رہیں گے۔

Discussion about this post