مرکزی بینک کی طرف سے جاری وضاحت میں کہا گیا کہ مضبوط ضوابطی اور نگرانی کے فریم ورک کے ماتحت پاکستان میں قائم بینکاری نظام مستحکم اور بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں۔ پاکستان کے بینکاری نظام میں بہ کفایت سرمایہ ہے، بینکاری نظام کے منافع میں تقریباً 125 فیصد اضافہ ہوا بینکاری شعبے میں شدید دھچکے برداشت کرنے کی اہلیت مزید بہتر ہو گئی ہے جبکہ ہر ڈپازٹر کو 5 لاکھ روپے تک کا انشورنس کور فراہم کیا ہے۔
1/2 #SBP clarifies that bank deposits are perfectly safe owing to a sound banking system in Pakistan under a robust regulatory and supervisory framework. See PR: https://t.co/zLD1B94RdO#SBPClarification pic.twitter.com/d6O2hu9Dun
— SBP (@StateBank_Pak) October 5, 2023
Discussion about this post