تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کے لیے مقرر

by ویب ڈیسک
ستمبر 15, 2023
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

عدالت عظمیٰ نے 18 ستمبر پیر کو پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ اس سلسلے میں رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ سماعت کرے گا، 8 رکنی لارجر پہلے ایکٹ پر حکم امتناعی جاری کرچکا ہے اور ممکنہ طور سپریم کا فل کورٹ تشکیل دیے جانے کا امکان ہے۔ جسٹس  قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد بینچ تشکیل دیں گے۔

Previous Post

طورخم بارڈر 10 دن بعد کھل گیا

Next Post

عوامی عہدوں پر فائزشخصیات کے خلاف کیسز بحال

Next Post
عوامی عہدوں پر فائزشخصیات کے خلاف کیسز بحال

عوامی عہدوں پر فائزشخصیات کے خلاف کیسز بحال

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -