اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے مبینہ الزامات پر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ اب بدھ کو اس مقدمے کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں یہ بینچ از خود نوٹس پور سماعت کرے گا۔

Discussion about this post