سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی اور مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا کر دی، عدالت نے بینچ پر اعتراض مسترد کر دیا۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن حکام کو ریکارڈ سمیت فوراً طلب کیا۔
Discussion about this post