تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ذوالفقار احمد یا ان کا اسٹاف ممبر اغوا ہوا تو ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ ہو گا

by ویب ڈیسک
جولائی 30, 2024
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

تاجر ذوالفقار احمد کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ پراسیکیوٹر جنرل سندھ کا کہنا تھا کہ مسنگ پرسن کا کیس ہے وہ واپس آگئے ہیں۔ جس پر جسٹس کوثر سلطانہ نے سوال کیا کہ کیا یہ اغوا برائے تاوان کا کیس تھا؟  درخواست گزار کے وکیل کا موقف تھا  کہ انہیں کراچی سے اٹھایا گیا اور لاہور سے ملے ہیں۔ جسٹس کوثر سلطانہ نے ریمارکس دیے کہ اسی طرح سے کاروباری لوگ کراچی  سے جا رہے ہیں۔ جسٹس کوثر سلطانہ نے کہا کہ شاید ہم نے غیرملکی مشروبات پینا چھوڑ دی ہے اگر کرنا تھا تو رمضان میں کرتے۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ذوالفقار احمد عدالت میں خود پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرائیں گے، فی الحال ذوالفقاراحمد اس حالت میں نہیں کہ وہ بیان دے سکیں، پولیس مقدمہ درج کرنے کے لیے مختلف بہانہ بناتی رہی، بروقت مقدمہ درج نہیں کیا گیا تھا۔  جسٹسں کوثر سلطانہ نے پولیس حکام سے سوال کیا کہ بچے ملک چھوڑ چھوڑ کر جا رہے ہیں ایک موبائل کے لیے ان کی جان خطرے میں ہوتی ہے، والدین پریشان رہتے ہیں کوئی ایک موبائل کے لیے ان کے بچے کی جان نہ لے، لوگوں نے نجی سیکیورٹی گارڈز رکھ کر اپنے بینک اکاؤنٹ خالی کر لیے ہیں، وہ لوگ زیادہ مضبوط ہیں یہ آپ لوگ؟ سندھ ہائی کورٹ کی جسٹس کوثر سلطانہ کا کہنا تھا کہ اگر اب ذوالفقار احمد یا ان کے دفتر کا بندہ اغوا ہوا تو ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج ہو گا۔

Previous Post

خلیل الرحمان قمر کا معاملہ : گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

Next Post

9 مئی؛ بشری بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد

Next Post
بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی

9 مئی؛ بشری بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -