سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف پیکا قانون کے تحت مقدمہ درج ہوگیا ہے۔ یہ مقدمہ راولپنڈی کے رہائشی ارشد محمود نے سائبرکرائم سرکل اسلام آباد میں درج کرایا ہے۔ جس میں شوکت ترین کے علاوہ پنجاب کے سابق وزیرخزانہ محسن لغاری اور تیمور جھگڑا کو بھی نامزد کیا گیا ہے ۔ مدعا یہی ہے کہ تینوں نے مل کر آئی ایم ایف پروگرام ناکام بنانے کی کوشش کی۔ ان تینوں کی گفتگولیک ہوگئی تھیں۔
Discussion about this post