شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو پاکستان میں ہوگا جس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے۔ دیگر رکن ممالک کی طرف سے بھی تصدیق آنا شروع ہوگئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ چینی وزیراعظم 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ بھارت اور روس کی جانب سے ابھی تک پاکستان کو شرکت کی تصدیق ملی نہیں ہے۔
Discussion about this post