پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی رپورٹس بے بنیاد ہیں۔ مستقبل کے پالیسی ریٹ پر پیش گوئی کرنا قبل از وقت ہے، مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود کا فیصلہ کرنے کا قانونی ادارہ ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 14 ستمبر کو ہے جس میں شرح سود پر فیصلہ ہوگا۔
Discussion about this post