امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ” ایکس ” کی سروس معطلی پر تشویش ہے۔ آزادی اظہار رائے کا احترام کیا جائے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول ایکس سب تک رسائی دی جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چاہتے ہیں کہ الیکشن میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے دعوؤں کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔
Discussion about this post