انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے عالمی کرکٹ کپ کے آفیشل ترانے کو جاری کردیا ہے۔ اس ترانے میں بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ نمایاں ہیں۔ جبکہ اس گیت کو ” دل جشن بولے ” کا نام دیا گیا ہے ۔ بھارتی کرکٹر یوزویندرا چاہل کی اہلیہ دھن شری ورما بھی اس سونگ میں ہیں۔ اس پھڑکتے ہوئے گانے کی دھن پریتم نے بنائی ہے جبکہ گلوکاروں میں نقاس عزیز، امت مشرا اور چاھرن شامل ہیں۔
DIL JASHN BOLE! #CWC23
Official Anthem arriving now on platform 2023 📢📢
Board the One Day Xpress and join the greatest cricket Jashn ever! 🚂🥳
Credits:
Music – Pritam
Lyrics – Shloke Lal, Saaveri Verma
Singers – Pritam, Nakash Aziz, Sreerama Chandra, Amit Mishra, Jonita… pic.twitter.com/09AK5B8STG— ICC (@ICC) September 20, 2023
Discussion about this post