تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب شادی کرو اور لاکھوں روپے کماؤ

by ویب ڈیسک
مارچ 2, 2022
اب شادی کرو اور لاکھوں روپے کماؤ
Share on FacebookShare on Twitter

اگر آپ روم کے تاریخی اور خوبصورت شہر کے کسی محل یا ساحل سمندر پر بیاہ رچانا چاہتے ہیں لیکن جیب آپ کو اس کی اجازت نہیں دیتی تو اٹلی کے خطے لازیو کے حکام نے یہ مشکل حل کردی ہے۔ لازیو میں شادی کرنے والے جوڑوں کو 2 ہزار یورو جو کہ پاکستانی رقم کےمطابق 3 لاکھ سے زائد بنتے ہیں دیئے جائیں گے۔ جو جوڑوں کو شادی ہالز، عروسی ملبوسات، کھانا، فوٹوگرافر، کار اور دیگر اخراجات کے عوض 2 ہزار یورو ملیں گے۔

Civil wedding in Rome - Niki Wedding

لازیو حکام کے مطابق اس مہم کو ‘ان لازیو ود لو’ کا نام دیا گیا ہے، جس کا مقصد عالمی وباء سے متاثر ویڈینگ سیکٹر کو بحال کرنا ہے، یہ دلچسپ پیشکش یکم جنوری سے 31 دسمبر 2022 تک ان جوڑوں کو دی جائیں گی جو لازیو میں شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتے ہیں، اس پیشکش سے اٹلی کے شہریوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی سیاح بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ جوڑے اپنی درخواستیں اور رسیدیں فراہم کر سکتے ہیں جس پر انہیں شادی پر خرچ کی گئی رقم مل جائے گی۔

Best Wedding Italy Weding Planner Italy & Malta | Weddings Abroad Guide

روم جدید اٹلی کا مرکز ہے، جس کی ہر جگہ تاریخ سے بھری ہوئی ہے، اس میں قدیم گرجا گھر، خوبصورت چشمے، عجائب گھر اور عالیشان محلات ہیں۔ جہاں دنیا کی کئی نامور شخصیات نے شادی کیں۔ جن میں ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز اور کیٹی ہومز جبکہ بالی ووڈ جوڑی دیپکا رنویر اور انوشکا ویرات نے بھی شادی کی تھی۔

2 years of DeepVeer wedding: 5 precious moments from Deepika Padukone-Ranveer Singh's special day, in pictures

Previous Post

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے لیے بینو قادر ٹرافی متعارف

Next Post

Bhai Ke Reviews| Episode 46

Next Post
Bhai Ke Reviews| Episode 46

Bhai Ke Reviews| Episode 46

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -