تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، درجنوں افراد زخمی

by ویب ڈیسک
اپریل 15, 2022
اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ، درجنوں افراد زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

صہیونی فوج کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، رمضان المبارک کے تقدس کا احترام کیا نہ مسجد میں موجود عبادت میں مشغول روزے داروں پر رحم کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی پولیس سورج طلوع ہونے سے قبل زبردستی مسجد میں داخل ہوئی اور عبادت میں مشغول ہزاروں افراد پر آنسو گیس کی شیلنگ، سٹن گرنیڈ کا آزادانہ استعمال اور ربڑ کی گولیاں بھی برسائیں، صیہونی فورسز کی مسجد اقصیٰ میں دہشت گردی سے بھگڈر مچ گئی اور مسجد کا احاطہ دھوئیں سے بھر گیا۔

The Muslims in Palestine has to endure the torture and brutal attacks in the midst of praying at the month of Ramadan is heartbreaking. Allah (SWT) please give them a peaceful Ramadan where they can pray to You without attacks #AlAqsaUnderAttack

pic.twitter.com/eiZp2DXG3z

— ☃❄❅ (@Jisoo_snows) April 15, 2022

اسرائیلی پولیس اہلکار کی فائرنگ اور شیلنگ سے 150 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

Israeli occupation forces continue to attack Palestinian worshipers inside the Al Qibli prayer hall in Al-Aqsa Mosque.#AlAqsaUnderAttack pic.twitter.com/2AQvZlsk6o

— Muhammad Usman Farooqi (@Farooqi33333) April 15, 2022

سوشل میڈیا پر اسرئیلی فوج کی نہتے اور روزے دار فلسطنیوں پر دل دہلا دینے والی بربریت کی ویڈیوز زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے حملے کے دوران نمازيوں کی جانب سے بھرپور مزاحمت کی گئی اور بڑی تعداد میں نمازی فورسز سے لڑتے رہے اور جواباً پتھراؤ کيا۔

The confrontations between Palestinian worshippers and the Israeli occupation forces at Al-Aqsa Mosque compund#AlAqsaUnderAttack pic.twitter.com/kDfKN1VjLo

— Z4 (@Sunset___17) April 15, 2022

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی کے اطراف میں موجود عمارتوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ مسجد اقصی کا کمپاؤنڈ خالی کروا کر مسجد کے دروازے بند کردیے گئے ہیں۔

@UN_HRC #AlAqsaUnderAttack #الاقصى_يستغيثعاجل قوات الاحتلال تقتحم المصلى القبلي وتعتدي على المصلين pic.twitter.com/UtGOfcS41K

— سماح🇵🇸 (@rxmqOLNZuERI3sf) April 15, 2022

یاد رہے کہ ماہ صیام کے آغاز سے ہی اسرائیلی افواج اور نہتے فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں اب تک درجن بھر سے زائد فلسطین شہید ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہیں۔ اس کے علاوہ 3 اسرائیلی پولیس اہلکار اور 14 یہودی کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Israeli soldiers brutally beating worshippers at Al Aqsa mosque.#Aqsa_under_attack pic.twitter.com/6KEmJCz4kX

— EYE ON PALESTINE (@Palestinell) April 15, 2022

Tags: اسرائیلی فوجصہیونی فوجفلسطینمسجد اقصیٰ
Previous Post

وفاقی کابینہ کی تشکیل، وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کو آج افطار ڈنر

Next Post

بجلی کی قیمت میں اضافہ

Next Post
بجلی کی قیمت میں اضافہ

بجلی کی قیمت میں اضافہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -