تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کا کام سے روکنے کا حکم ماننے سے انکار

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2022
ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کا کام سے روکنے کا حکم ماننے سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ قانون اور پارلیمانی امور کے ایک مراسلے کے مطابق احمد اویس کسی بھی عدالت میں اب صوبے کی نمائندگی کے اہل نہیں ہوں گے۔ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ گورنر کی رٹ پٹیشن میں ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے انتظامی امور کی خلاف ورزی کی۔  ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی نمائندگی کرنا ہے، صوبائی حکومت کی عدم موجودگی میں ایڈووکیٹ جنرل وزیراعلیٰ کے مستعفی ہونے کے بعد کابینہ نہ ہونے کی بنا پر عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے۔

بشکریہ ٹوئٹر

دوسری جانب ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے یہ حکم ماننے سے انکار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک گورنر عہدے سے نہیں ہٹتےکوئی انہیں کام کرنے سے روک نہیں سکتا۔ جیسے ہی دوسری حکومت آئی تو وہ مستعفی ہوجائیں گے۔

Tags: احمد اویسایڈوکیٹ جنرل
Previous Post

ہوشیار خبردار، پیٹرول مہنگا ہونے کو تیار

Next Post

وفاقی وزیر داخلہ کا عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ کا عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

وفاقی وزیر داخلہ کا عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -