تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

by ویب ڈیسک
جون 23, 2022
توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات
Share on FacebookShare on Twitter

مرکزی بینک کے مطابق اب ملازمین ہفتے میں 2 روز گھر سے کام کریں گے۔ زیادہ سے زیادہ ورچوئل میٹنگز کا استعمال بڑھایا جائے گا۔ ائرکنڈیشن کا استعمال کم سے کیا کم کیا جائے گا۔  ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ دفتر میں دیر تک کام نہ کیا جائے۔ اسی طرح اسٹیٹ بینک نے بچت کے لیے فرنیچر کی خریداری بند کردی ہے۔ جبکہ اندرون ملک سفرکی ضروریات کو محدود کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یہ سارے اقدامات اس لیے کیے جارہے ہیں تاکہ توانائی کی بچت ہو۔

1/3 To save on energy bill #SBP introduces following measures with immediate effect:
-Twice a week work from home facility for employees
-Maximize use of virtual meetings, cutting down on official condiments
-Car pooling incentives
-Rationalize use of ACs
-Minimize late sittings

— SBP (@StateBank_Pak) June 23, 2022

Previous Post

زندگی سے فیل ہونے والا مدثر امتحان میں کامیاب

Next Post

دعا زہرا کیس: جبران ناصر کا عمر کے تعین کی رپورٹ چیلنج کرنے کا اعلان

Next Post
دعا زہرا کیس: جبران ناصر کا عمر کے تعین کی رپورٹ چیلنج کرنے کا اعلان

دعا زہرا کیس: جبران ناصر کا عمر کے تعین کی رپورٹ چیلنج کرنے کا اعلان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -