تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جب سیاسی شو میں بلی بھی اپنا تبصرہ دینے پہنچی

by ویب ڈیسک
نومبر 19, 2021
جب سیاسی شو میں بلی بھی اپنا تبصرہ دینے پہنچی
Share on FacebookShare on Twitter

جارجیا کے حالات حاضرہ کے پروگرام میں اُس وقت دلچسپ صورتحال کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ جب میزبان ڈیوڈ آکوبارڈیا اور سیاسی مہمان اور سابق رکن پارلیمنٹ سے ملکی صورتحال پر تبصرہ کررہے تھے، تو تبھی اسٹوڈیو میں بلی صاحبہ پہنچ گئیں۔ جنہوں نے آؤ دیکھا نہ تاؤ جھٹ سے میزبان کی میز پر چھلانگ لگائی اور کھسکنے کا نام نہیں لیا۔ جس پر میزبان نے مسکراتے ہوئے کہا لگتا ہے کہ بلی بھی ملکی حالات پر اپنا تبصرہ کرنا چاہتی ہیں۔

اسکرین گریپ یوٹیوب

براہ راست نشریات کے دوران یہ شرارتی بلی میز پر گھومتی رہی اور پھر سابق رکن پارلیمنٹ کی طرف بڑھی، جنہوں نے شفقت سے اس پر ہاتھ پھیرا۔ اسی دوران اسٹوڈیو کے رکن نے اس بن بلائی مہمان بنی بلی کو پکڑ کر باہر کیا۔

Tags: براہ راست نشریاتبلیجارجیا
Previous Post

ٹک ٹاکر ز کے لیے خوشخبری، پی ٹی اے نے پابندی اٹھا لی

Next Post

دلتوں پر ظلم دکھانے پر سوریا کو انتہاپسندوں کی دھمکیاں

Next Post
دلتوں پر ظلم دکھانے پر سوریا کو انتہاپسندوں کی دھمکیاں

دلتوں پر ظلم دکھانے پر سوریا کو انتہاپسندوں کی دھمکیاں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -