تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دبئی کا نیا سال منانے کا نیامنفرد انداز

by ویب ڈیسک
دسمبر 28, 2024
متحدہ عرب امارات کے نئے حکومتی ڈھانچے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی حکام کے مطابق اُن کی ریاست مزدوروں اور محنت کشوں نے تعمیر کی ہے اور  اس مرتبہ سال نو کی خوشیاں انہی محنت کشوں کے ساتھ منائیں گے محنت کش پارٹنرز ہیں اور اس مرتبہ نئے سال کے موقع پر سونے کے زیورات محنت کشوں کے خاندانوں کے لیے بطور تحفہ ملیں گے، اس کے علاوہ محنت کشوں کو 2 نئی گاڑیاں بھی بطور تحفہ دی جائیں گی۔  دبئی حکام کا مزید کہنا ہے کہ محنت کشوں کو 30 فری ٹکٹس بھی دیے جائیں گے جبکہ 5 لاکھ درہم کے مختلف انعامات بھی ملیں گے اس کے علاوہ نئے سال کے موقع پر محنت کشوں کے لیے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ 2 دن تک بالکل فری ہوگا۔محنت کشوں کے لیے محسنہ، جبل عل اور القوز  میں نئے سال کی تقریبات منعقد ہوں گی، محنت کش ان تقریبات میں شریک ہو کر انعامات جیت سکتے ہیں۔

Previous Post

بجلی کے اسمارٹ میٹر لگانے کا کام جلد مکمل کیا جائے

Next Post

انٹرنیٹ تک بلا تعطل رسائی کو بنیادی حقوق میں شامل کیے جانے کا مطالبہ

Next Post
انٹرنیٹ تک بلا تعطل رسائی کو بنیادی حقوق میں شامل کیے جانے کا مطالبہ

انٹرنیٹ تک بلا تعطل رسائی کو بنیادی حقوق میں شامل کیے جانے کا مطالبہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -