شہرقائد میں کے الیکڑک انتظامیہ نے عوام پر رات کی نیندیں حرام کردی، کے الیکڑک نے گیس کی کمی کا بہانہ بنا کر لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ کرنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز کے الیکڑک کی جانب سے جولائی کے لیے لودشیڈنگ کے نئے شیڈول جاری کیے گئے توعوام کے ہوش اڑ گئے، اعلامیہ میں کہا گیا کہ لوڈشیڈنگ دورانیے میں 2 سے 4 گھنٹے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ شہر میں رات کے اوقات 4 گھنٹے کی لودشیڈنگ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق رات 11 بجے سے صبح 7 بجے تک وقفے وقفے سے بجلی بند رہے گی اور مستثنیٰ علاقوں میں دن میں 6 گھنٹے اور رات میں 4 گھٹنے بجلی بند ہوگی۔ کے الیکٹرک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایندھن اور سرماٸے کی قلت کے باعث لوڈشیڈنگ کرنی پڑرہی ہے، رات کے اوقات میں بجلی بند کرنے پر مجبور ہیں۔
سوشل میڈیا پر بھی اس وقت لوڈشیڈنگ سے ستائی عوام کے الیکڑک انتظامیہ پر شدید برہم دکھائی دے رہی ہے، تنقیدی اور طنزیہ جملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ باعث صارفین دلچسپ میمز کے ذریعے کے الیکڑک انتظامیہ اور حکومتی اداروں کو اپنا نشانہ داغ ہے ہیں۔
#KElectric Are you insane? Are you in your senses? What the hell this timing of 1 am to 3 am of load shedding? How can you set scheduled load shedding of this timing, this is inhumane😡
— Kashif Ali (@KashifA33767988) July 2, 2022
The country has plunged into a crippling electricity crisis that is mostly attributed to mismanagement, inefficiencies, power theft and politically-motivated appointments in the power utilities. #KElectric #Loadshedding
— Saadat Aly (@SaadatJiskani) July 2, 2022
My life at 1am #KElectric #PMLN you guys could have decided some better time. I have work in the morning pic.twitter.com/Qc3xaftm8S
— Najaf Kazmi (@uselessnajaf) July 1, 2022
Subh ajana 🤷♂️#KElectric #LoadShedding #Karachi pic.twitter.com/PZYE5lvrJ7
— Thinking Of Karachi (@ThinkingKarachi) July 1, 2022
Discussion about this post