عمران خان کی سابق شریک سفر ریحام خان نے مسجد نبوی میں پیش آنے والے بے حرمتی کے واقعہ پرفنکاروں سے چبھتا ہوا سوال دریافت کرلیا ہے۔ ریحام خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کیا برطرف وزیراعظم کے حمایتی فنکاروں میں سے کسی نے مسجد نبوی کے توہین آمیز واقعہ کی مذمت کی ہے؟
کیا برطرف وزیراعظم کے حمایتی فنکاروں میں سے کسی نے مسجد نبوی کی توہین آمیز واقعہ کی مذمت کی ہے؟
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور— Reham Khan (@RehamKhan1) April 29, 2022
Discussion about this post