مسجد نبوی ﷺ کے تقدس پامالی والے واقعے پر سعودی بپلک پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ نجی زندگیوں میں مخل ہونے والے باز رہیں۔ سعودی قانون کے مطابق نجی زندگیوں کو تحفظ حاصل ہے۔ جرم ثابت ہونے پر ایک سال قید اور 5 لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے۔ کیمرے والے موبائل فونز یا ڈیجیٹل آلات کا غلط استعمال بھی نجی زندگی میں مداخلت کے زمرے میں آتا ہے۔
Discussion about this post