تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپر ٹیکس کیوں لگایا ؟

by ویب ڈیسک
جون 25, 2022
سپر ٹیکس کیوں لگایا ؟
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے بذریعہ ٹوئٹس بتایا ہے کہ آخر حکومت نے ” سپر ٹیکس ” کیوں لگایا ہے؟ان کے مطابق موجودہ حکومت کے پاس 2 راستے تھے، الیکشن کرائیں اور معیشت کو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے لیے چھوڑ دیں یا پھر پہلے اقتصادی چیلنجوں کا مقابلہ کیا جائے۔  وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معاشی دلدل سے بچانے کا فیصلہ کیا گیا۔ صرف اور صرف پاکستان کو سامنے رکھا۔ یہ پہلا بجٹ ہے جس میں معیشت کی بحالی کا منصوبہ ہے۔ سخت فیصلے کرکے ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کی ٹھانی۔ حکومت نے کم آمدنی والے اور تنخواہ دار پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ یہ فیصلہ غربت کے خاتمے کے مقصد سے کیا ہے، دولت مند  طبقے سے کہا ہے وہ بوجھ بانٹ کر قومی فرض پورا کریں۔ براہ راست ٹیکس سے حاصل رقم مالی مشکلات سے متاثر افراد پر استعمال ہوگی ، میکرو اکنامک استحکام پہلا قدم ہے۔

Government has taken this decision for the purpose of poverty alleviation. We have asked our affluent segment of society to fulfil the national duty by sharing the burden, for it is the poor who have always borne the brunt & rendered sacrifices for the country.

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) June 24, 2022

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ  اتحادی حکومت معاشی خود کفالت حاصل کرنا چاہتی ہے، قومی سلامتی کا معاشی انحصار سے بہت گہرا تعلق ہے۔ یاد رہے کہ جمعے کو وزیراعظم شہباز شریف نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کیا تھا ۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ سالانہ 15 کروڑ روپے سے زائد کمانے والے کی آمدن پر 1 فیصد ٹیکس لگایا جائے گا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

75 روپے کا گردش میں نوٹ جعلی ہے، مرکزی بینک

Next Post

نبیلہ مہک گلگت بلتستان کی پہلی خاتون بائیو میڈیکل انجنیئر

Next Post
نبیلہ مہک گلگت بلتستان کی پہلی خاتون بائیو میڈیکل انجنیئر

نبیلہ مہک گلگت بلتستان کی پہلی خاتون بائیو میڈیکل انجنیئر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -