موٹر وے پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل لاہور سے اسلام آباد جارہے تھے کہ ان کی گاڑی الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں شہباز گل سمیت 2 افراد زخمی ہوئے۔ موٹر وے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تینوں افراد کا ابتدائی طبی امداد دیں۔ جنہیں معمولی نوعیت کی چوٹیں آئی ہیں۔ شہباز گل نے الزام لگایا ہے کہ انہیں کسی گاڑی نے ٹکر ماری۔ جو خاصی دیر سے ان کا تعاقب کررہی تھی اور ٹکر مارنے کے بعد وہ گاڑی غائب ہوگئی۔ موٹر وے پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔
Discussion about this post