الجزیزہ کی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ جنہیں چند دن پہلے اسرائیلی فوج نے دہشت گردی کا نشانہ بنا کر شہید کیا تھا۔ اُن کی آخری رسومات آج مشرقی بیت المقدس میں ادا کی جارہی تھیں تو اسرائیلی فوج نےاس پر دھاوا بول دیا۔ ہزاروں افراد اسرائیلی دہشت گردی کا شکار ہوئے۔ خاتون صحافی کے تابوت پر اسرائیلی فوج نے قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ شیریں ابو عاقلہ فلسطینی نژادامریکی صحافی تھیں۔ جن کی آخری رسومات پر اس اسرائیلی عمل کی یورپی یونین نے شدید الفاظ میں مذمت کی۔ اسرائیلی فوج یہی جھوٹا دعویٰ کررہی ہے کہ شیریں ابو عاقلہ اس کی گولی سے شہید نہیں ہوئیں۔
Watch: Violence erupts as Al Jazeera journalist #ShireenAbuAkleh’s coffin emerges from a #Jerusalem hospital ahead of her burial procession.https://t.co/Q9anriHv7Y pic.twitter.com/WZ1NcKGxUn
— Al Arabiya English (@AlArabiya_Eng) May 13, 2022
Discussion about this post