کراچی کے سے بس کے ذریعے مظفرگڑھ جانے والی حاملہ صالحہ کو سکرنڈ کے قریب لیبرپین ہوا تو ان کے شوہر محمد عثمان نے فوری طور پر موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 کو اطلاع دی۔جس نے لوکیشن ٹریس کرکے سعیدآباد کے نزدیک بس کو روکا۔ خاتون کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔
جہاں صالحہ نے بچی کو جنم دیا۔ موٹر وے پولیس نے زچہ و بچہ کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
مظفر گڑھ جانیوالی خاتون کے ہاں دوران سفر بچے کی پیدائش، نوزائیدہ بچی کے والد کا کہنا ہے کہ موٹر وے پولیس نے زچہ و بچہ کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔#MuzaffarGarh #MotorwayPolice #Karachi #BornBaby #BabyGirl #Taar pic.twitter.com/F6cFH48Csu
— Taar.TV (@taar_tv) July 15, 2022
Discussion about this post