سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ملالہ یوسف زئی نے اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج ان کی زندگی کا قیمتی دن ہے۔ انہوں نے عصرملک کے ساتھ زندگی کے نے سفر کی شروعات کردی۔
ملالہ یوسف زئی کے مطابق برمنگھم میں گھر پر ہی نکاح کی چھوٹی سی تقریب ہوئی۔ہم دونوں ایک ساتھ آگے بڑھنے اور چلنے کے لیے پرجوش ہیں۔ اس موقع پر آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔
Today marks a precious day in my life.
Asser and I tied the knot to be partners for life. We celebrated a small nikkah ceremony at home in Birmingham with our families. Please send us your prayers. We are excited to walk together for the journey ahead.
📸: @malinfezehai pic.twitter.com/SNRgm3ufWP— Malala (@Malala) November 9, 2021
سوشل میڈیا پر ملالہ یوسف زئی کو زندگی کے اس نئے سفر کی ہر کوئی مبارک باد دینے میں مصروف ہے۔تصاویر میں جہاں ملالہ یوسف زئی کے والدین موجود ہیں ۔ وہیں وہ شریک سفر کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔
Discussion about this post