پاک فوج کے تعلقات عامہ کےمطابق فائرنگ کےتبادلےکےدوران پاک فوج کے2جوان شہید ہو گئے،شہیدہونےوالوں میں میجرحمزہ اسرار اور سپاہی محمدنعیم شامل ہیں۔ شہیدمیجرحمزہ اسرارکی عمر 29سال،تعلق راولپنڈی سےہے،سپاہی محمدنعیم کی عمر26سال ،تعلق نصیر آباد سے ہے،میجرحمزہ اسرار اور سپاہی محمدنعیم بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کومؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا،علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے،سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیےپرعزم ہیں،ہمارے بہادر ۔جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
Discussion about this post