تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹی ٹوئنٹی کے بعد آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کی کپتانی بھی بابر کے پاس

by ویب ڈیسک
جنوری 20, 2022
ٹی ٹوئنٹی کے بعد آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کی کپتانی بھی بابر کے پاس
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کی کپتانی کے لیے بابراعظم کو چنا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستانی کپتان بابراعظم اس ٹیم کی قیادت کے لیے سب سے بہترین کپتان ہیں۔ بابراعظم کے علاوہ اس ٹیم میں فخز زمان بھی شامل ہیں۔ جبکہ پال اسٹرلنگ، جان مان میلان، روسی وان ڈیرڈیوسن ، شکیب الحسن ، مشفق الرحیم ، واندو ہارسنگھا، مصتصررحمان، سمی سنگھ اور دیشمانتھ چمیرا بھی آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا حصہ بنے ہیں۔

بشکریہ پی سی بی

دلچسپ بات ہے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کی طرح ون ڈے ٹیم میں بھی کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں۔ بدھ کو آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کیا تھا، جس کی کپتانی کے لیے بابراعظم کو بھی منتخب کیا گیا تھا جبکہ اس ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان بھی شامل تھے۔

Tags: بابراعظمفخرزماں
Previous Post

آپ بے وقوف ہیں چہرے پر ماسک پہنیں، نیوز اینکر آپے سے باہر

Next Post

محبوبہ کی والدہ کو گردہ تک عطیہ کردیا مگر پھر بھی ناکام رہا

Next Post
محبوبہ کی والدہ کو گردہ تک عطیہ کردیا مگر پھر بھی ناکام رہا

محبوبہ کی والدہ کو گردہ تک عطیہ کردیا مگر پھر بھی ناکام رہا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -