ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے دنیا بھر میں کرپشن کے حوالے سے اپنی نئی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق پاکستان کرپشن کی درجہ بندی میں 16 درجے اوپر چلا گیا ہے۔ 2021 میں پاکستان کا کرپشن پر سپیشن انڈیکس کا اسکور 28 ہوگیا۔ پاکستان دنیا بھر میں کرپشن پر سیپشن انڈیکس کے اعتبار سے 140 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پر سیپشن انڈیکس جاری کی ہے۔ کرپشن پر سیپشن انڈیکس اسکور کا کم ہونا بدعنوانی میں اضافے کو ظاہر کرتاہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کا 2020 میں کرپشن سیپشن انڈیکس میں 124 واں نمبر تھا۔
Discussion about this post