تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پروین رند کا ملزمان کی گرفتاری اور خود کی سیکیورٹی کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
فروری 15, 2022
پروین رند کا ملزمان کی گرفتاری اور خود کی سیکیورٹی کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ کی طالبہ پروین رند کی بطور احتجاج  ننگے پاؤں سندھ ہائی کورٹ میں آمد، کہتی ہیں کہ جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ عدالت سیکوریٹی فراہم کرے۔  پروین رند نے گزشتہ ہفتے یہ انکشاف کرکے سب کو ہلا کر رکھ دیا تھا کہ سندھ کے میڈیکل کالج میں طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے اور ان سے زیادتی کی جاتی ہے، جو لڑکی آواز بلند کرے اُس کی پنکھے میں لٹکی ہوئی لاش ملتی ہے۔

#PerveenRind walked to the Sindh High Court barefoot Tuesday afternoon demanding justice.

Earlier this month, she said she was sexually harassed at a university in Nawabshah

Read: https://t.co/GOUYKsLnoC pic.twitter.com/6bF8tarhEW

— Samaa English (@SamaaEnglish) February 15, 2022

نوابشاہ میں پیپلزمیڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ پروین رند کو جنسی ہراساں کرنے پرایک مرد ڈاکٹراور3 خواتین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ نواب شاہ یونیورسٹی نرسنگ ہاؤس افسر پروین رند نے ڈائریکٹر اور وارڈن پر زیادتی کا الزام داغا ہے۔ ان انکشافات کے بعد سندھ حکومت بھی جاگ گئی جبکہ سندھ ہائی کورٹ نے از خود نوٹس پر کیس کی سماعت کی، جس میں شامل ہونے کے لیے پروین رند ننگے پاؤں عدالت آئیں۔ پروین رند نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ انہیں جان سے بھی مارا جاسکتا ہے۔  پروین رند نے ایک بار پھر مطالبہ کیا کہ ذمے داروں کو گرفتار کیا جائے۔ ان کے مطابق غلام مصطفیٰ راجپوت ابھی تک گرفتار نہیں ہوا۔

دوسری جانب چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سماعت کے دوران ڈی آئی جی نواب شاہ پر اظہار برہمی دکھائی جبکہ اس سارے معاملے کی رپورٹ 15 دن میں طلب کرلی ہے۔

pa

Tags: پروین رندپیپلز میڈیکل کالج
Previous Post

اقرار الحسن کو شدید زخمی کرنے والے 5 افسران معطل

Next Post

بار بار دلہا بن کر ٹھگنے والا بھارتی گرفتار

Next Post
بار بار دلہا بن کر ٹھگنے والا بھارتی گرفتار

بار بار دلہا بن کر ٹھگنے والا بھارتی گرفتار

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -