وزیراعظم عمران خان نے ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کچھ گروپ رابطے میں ہیں۔ کالعدم ٹی ٹی پی کو غیر مسلح کرنے کے لیے مذاکرات کیے ہیں۔ جن میں افغان طالبان ثالث کا کردار ادا کررہے ہیں۔کالعدم جماعت سے یہ بات چیت افغانستان میں ہی ہورہی ہے۔اگر کالعدم ٹی ٹی پی ہتھیار ڈال دیں تو معاف کردیں گے۔ جس کے نتیجے میں وہ عام شہریوں کی طرح رہ سکتے ہیں۔ اس بات کا علم نہیں کہ یہ بات چیت کتنی نتیجہ خیز ہوگی کہ نہیں۔ اُن کے مطابق ہمیشہ کہا کہ افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں ہے۔
Can Pakistan PM Imran Khan convince the Tehreek-i-Taliban Pakistan to lay down arms? Here is what Khan had to say in an exclusive interview to TRT World’s Ali Mustafa in Islamabad pic.twitter.com/sHgWX66A1Y
— TRT World Now (@TRTWorldNow) October 1, 2021
Discussion about this post